خیر خیریت
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - خیر و عافیت، خیر سلا۔ "زندگی فقط خیر خیریت کا نام نہیں۔" ( ١٩٧٥ء، بسلامت روی، ١٣٧ )
اشتقاق
عربی سے مشتق اسم 'خیر' کے ساتھ عربی ہی مشتق اسم 'خیریت' لگانے سے مرکب 'خیر خیریت' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١١ء کو "داستان غدر" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - خیر و عافیت، خیر سلا۔ "زندگی فقط خیر خیریت کا نام نہیں۔" ( ١٩٧٥ء، بسلامت روی، ١٣٧ )
جنس: مؤنث